
کوسووو: کلیۂ اسلامی علوم میں جرمن علمی وفد کا خیر مقدم
کوسووو کے دارالحکومت پریشٹینا میں واقع کلیۂ اسلامی علوم نے جرمنی کی فرائبرگ، برلن اور بوخم یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور محققین پر مشتمل ایک علمی وفد کا خیر مقدم کیا۔ یہ ملاقات علمی روابط کو مضبوط بنانے، اسلامی تعلیم سے آشنائی حاصل کرنے























