تقاریرِ آیت اللہ العظمیٰ شیرازی کی تشریح
تحلیلی جائزه
تقاریرِ آیت اللہ العظمیٰ شیرازی کی تشریح
تحلیلی جائزه

تفصیل
🔻مرجعِ اعلیٰ جہانِ تشیع آیت الله العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کا ماہِ عظیمِ رمضان 1447ھ کے حوالے سے سالانہ اجتماعِ مبلغین میں گراں قدر بیانات
1. تعجیلِ فرج کے لیے دعا کی اہمیت
2. محارمِ الٰہی سے اجتناب اور ورع کا اختیار
3. غیرِ اورع انسان کا لطفِ اہلِ بیتؑ سے محروم ہونا
4. اورع انسان بننے کی سعی و کوشش
5. تزاحم کی صورت میں درست انتخاب
6. قرآنِ کریم میں بعض ازواجِ رسولؐ کی مذمت
7. رسولِ خداؐ کی قناعت و تواضع
8. کھانے پینے میں اہل و عیال کو اپنے اوپر ترجیح دینا
9. دل کی پاکیزگی کے اعضا و جوارح پر اثرات
10. احکامِ الٰہی کو جاہل تک پہنچانے کی ذمہ داری
11. معرفتِ امامِ عصرؑ اور سید رضا ہندی کے اشعار
12. دعائے عدیلہ کی فضیلت
13. تبلیغ کے لیے ہر انسان پر دو امور کا وجوب
14. احکامِ الٰہی کے حقیقی ترجمان
15. احکامِ دین کا استہزا